73.2 F
Pakistan
Saturday, July 25, 2026
HomePolitics’’ہوپ پاکستان‘‘ کے سینئر وائس چیئرمین رانا شاہد نذیر کی سابق وزیراعلیٰ...

’’ہوپ پاکستان‘‘ کے سینئر وائس چیئرمین رانا شاہد نذیر کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )’’ہوپ پاکستان‘‘ کے سینئر وائس چیئرمین رانا شاہد نذیر کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات، پرائیویٹ حج سکیم کی حج2027ءکی تیاریوں پر بریفنگ دی اور حج2026ءمیں دنیا بھر میں پرائیویٹ سکیم پاکستان کے منظمین کی طرف سے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments