اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول ترین موٹرسائیکل ہونڈا CD 70 کو فیصل ڈیجی مال کے ذریعے آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت صارفین اپنی پسند کے ادائیگی پلان کے مطابق 48 ماہ تک کی مدت میں قسطوں پر موٹرسائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔. ..



