(24 نیوز)چین کی معروف ٹیک کمپنی ’’ہواوے‘‘نے تیز ترین چارجنگ پاور بینک کی تیاری مکمل کر لی ہے ، 20 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 100 واٹ فاسٹ چارجنگ کی صلاحیت رکھنے والے نئے اسمارٹ پاور بینک کو جلد مارکیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
’’ہواوے‘‘نے تیز ترین چارجنگ پاور بینک کی تیاری مکمل کر لی
RELATED ARTICLES



