کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی (پی کے میپ) نے ہنہ اوڑک کے علاقے میں ریاض خان ولد خدائے نور لالہ کی ہلاکت کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آزاد، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ ریاض خان موٹر. ..



