لندن(روشن پاکستان نیوز) ہنری نوواک کے قتل کے جرم میں عمر قید پانے والے وکرم ڈگوا نے اپنی سزا اور جرم ثابت ہونے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ ڈگوا کو گزشتہ سال 3 دسمبر کو ساؤتھمپٹن میں 18 سالہ ہنری نوواک کو چاقو کے وار سے قتل کرنے The post ہنری نوواک قتل کیس: وکرم ڈگوا نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



