ہمارے ملک میں ادارے بھی موجود ہیں اور قوانین بھی، مگر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ادارے کب اور کس کے حکم پر حرکت میں آتے ہیں حکمران، سیاستدان اور ہر عام و خاص کرپشن کے خلاف ہے، مگر کرپشن ہے کہ بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے، یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ پاکستان کا کوئی ادارہ یا محکمہ کرپشن سے مکمل طور پر پاک ہے، سیاستدان ایک دوسرے پر میگا کرپشن کے الزامات. .. ۔



