اسلام آباد: ہسپر ہوپر گلیشیئر کے علاقے میں برف پگھلنے کی رفتار میں اضافے کے باعث دریا میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ دنوں میں درجہ حرارت
ہسپر ہوپر گلیشیئر میں برف پگھلنے سے پانی کا بہاؤ بڑھ گیا، این ڈی ایم اے کا الرٹ
RELATED ARTICLES



