(24 نیوز)سپین سے تعلق رکھنے والے ایک اسکیٹ بورڈر نے کینیڈا میں ڈھلوان پر اسکیٹنگ کرتے ہوئے 94. 34 میل فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔