نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ اسلام آباد: این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل The post ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



