اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم ليگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لینے کا مطالبہ کردیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے چنیوٹ میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں نئے صوبوں کا فیصلہ بھی ریفرنڈم کے ذریعے ہونا چاہیے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ The post ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



