وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام سے عوام کو مفت اور معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، شہریوں کی آسانی کیلئے ہر شہری کا شناختی کارڈ ہی اس کا ہیلتھ کارڈ قرار دیا گیا ہے، نہ صرف بلوچستان میں بلکہ ملک کے بڑے اور پرائیویٹ ہسپتالوں. .. Continue reading ہر شہری کا شناختی کارڈ ہی اس کا ہیلتھ کارڈ ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان کا اعلان →



