سپین (قدرت روزنامہ)سپین کے شہر فوینگیرولا سے تعلق رکھنے والے ایک 98 سالہ بزرگ کے قبولِ اسلام کی خبر ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بار پھر مرکزِ نگاہ بنی ہوئی ہے۔ یہ واقعہ اصل میں ستمبر 2019 میں پیش آیا تھا، جب ان بزرگ نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں اسلام کی حقانیت. ..



