کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، اداکارہ نے گلوکار کے نام کا بینڈانا پہنچ کر مداحوں کو حیران کر دیا۔
ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا، مداح حیران
RELATED ARTICLES



