ہانز کرسچن اینڈرسن (Hans Christian Andersen) کی کہانیاں ایک طلسم کدہ ہیں جو آج کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود نہ صرف قارئین کی دل چسپی کا باعث ہیں بلکہ ادبی ناقدین میں زیرِ بحث بھی آتی ہیں۔ ہانز کا قاری ہر منظر میں حیرت اور تجسس محسوس کرتا ہے اور اس کی دل چسپی



