کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پولیس نے کہا ہے کہ ہاشم نورزی واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس مرحلے پر تفتیش کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچی۔ترجمان کوئٹہ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں عوام، میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی گئی ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک کسی بھی قسم کی قیاس. ..



