اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میںاسلام آباد ہائی کورٹ نے گرمیوں کی سالانہ تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ عدالت کے مطابق تعطیلات یکم جولائی سے شروع ہوں گی۔ اس کے ساتھ عدالت اور دفاتر کے نئے اوقاتِ کار کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ججوں کی ڈیوٹی



