لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کی ریسرچ میں ہائی بلڈپریشر کو خاموش قاتل قرار دے دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کی ریسرچ کے مطابق خاموش قاتل کہلانے والے ہائی بلڈپریشر نے لاکھوں زندگیاں متاثر کی ہیں۔ انگلینڈ میں کی گئی نئی اور وسیع ریسرچ میں 14 لاکھ افراد نے بڑی تعداد



