لاہور: محرم الحرام کے دوران لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حساس مقامات پر پاک فوج اور رینجرز کے دستے تعینات ہوں گے جبکہ فضائی نگرانی کے لیے ڈرون یونٹس مسلسل مانیٹرنگ کریں گے۔ The post ہائی الرٹ! جلوسوں کے گرد پاک فوج اور رینجرز appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



