اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج میں تاریخ رقم کر دی۔سعد جہانگیر منج شطرنج میں ایرینا انٹرنیشنل ماسٹر (اے آئی ایم) ٹائٹل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔11 سالہ کھلاڑی کی اس کامیابی کو حکام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے بڑے پیمانے



