اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے بناسپتی اور خوردنی تیل تیار کرنے والی کمپنیوں کو پورٹ قاسم میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کمپنیوں کو پورٹ قاسم میں ’’ایڈیبل آئل سٹی‘‘ کے قیام کے لیے سرمایہ



