کیلیفورنیا: امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گھر کا غیریقینی اور انتشار زدہ ماحول شیر خوار بچوں کے دماغ کو شدید متاثر کرتا ہے۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھر کے ماحول میں غیریقینی، بےقاعدگی اور عدم استحکام شیر خوار بچوں کی توجہ، دماغی سرگرمی اور



