اسلام آباد: گھریلو ملازمین، زرعی کارکنوں اورخودروزگار افراد کی پنشن اسکیم پر غور شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ملک کی غیر رسمی اور پنشن سے محروم لیبر فورس کو سوشل سیکیورٹی کے دائرہ کار میں لانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے گھریلو ملازمین، زرعی کارکنوں اور خود روزگار



