اسلام آباد(15 جون 2026) وفاقی دارالحکومت کے علاقے غوری ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر وفاقی پولیس کے ایک سابق سب انسپکٹر (ایس آئی) نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ کو بیدردی سے قتل کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا یہ لرزہ خیز واقعہ غوری ٹاؤن میں پیش آیا جہاں



