اپنے فلیٹی مفاد پر زد پڑنے پر ہمارے نون لیگی سیاسی و صحافی بھائی ابصار عالم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پر جو الزامات لگائے اُن کا جواب لازمی دیا جانا چاہیے، مگر ہمارے حکمران جب اندھا دُھند طاقت کے نشے میں چور ہوتے ہیں وہ خود کو کسی معاملے میں جوابدہ نہیں سمجھتے، حتیٰ کہ وہ اس یقین کامل میں مبتلا ہوتے ہیں وہ اللہ کو بھی جوابدہ نہیں ہیں، چنانچہ. .. ۔
گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں
RELATED ARTICLES



