کراچی (26 جولائی 2026): پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کے فیصلے پر نظرِ ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی، اور انہیں ٹرانسپورٹ سیکٹر کو درپیش موجودہ مسائل اور تحفظات سے آگاہ کیا۔ ملک



