ملّا عبد القادر بدایونی انشا پرداز، ادیب اور شاعر تھے جنھیں جلال الدّین اکبر کے عہد میں بطور مؤرخ شہرت ملی۔ وہ اکبر بادشاہ کے ابتدائی عمر کے رفیق تھے اور اپنے علم و فن کی بنیاد پر دربار میں جگہ پائی تھی۔ فارسی اور عربی پر مکمل عبور رکھتے تھے۔ علم نجوم اور ریاضی



