کیلیفورنیا: گوگل نے ایک تجرباتی مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹول پیش کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین محض اپنے آئیڈیاز کی مدد سے ویڈیو گیمز تیار کرسکیں گے، اس کے لیے پروگرامنگ کی مہارت ہونا ضروری نہیں۔