کیلیفورنیا: گوگل نے مصنوعی ذہانت کو مزید ایپس کا حصہ بناتے ہوئے جی میل، گوگل ڈاکس اور گوگل کیپ میں آواز کے ذریعے مختلف کام انجام دینے کی سہولت متعارف کرانا شروع کردی ہے۔