گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کروادیا ہے۔ ویدر نیکسٹ تھری ہر گھنٹے موسم کی نئی پیشگوئی جاری کرے گا، نئےنظام سے موسم کی پیشگوئی پہلے کے مقابلے زیادہ تیز اور تفصیلی ہوگی۔ ویدر نیکسٹ تھری 5 کلو میٹر تک مقامی سطح پر موسم کی معلومات فراہم
گوگل نے موسم کی پیشگوئی کے لیے جدید نظام متعارف کروادیا
RELATED ARTICLES



