کیلیفورنیا: گوگل نے اپنی مقبول نیوی گیشن سروس گوگل میپس میں ایک نیا فیچر شامل کیا ہے، جس کا مقصد دوسرے شہروں کا سفر کرنے والے صارفین کے لیے راستوں کی تلاش اور مقامی مقامات سے متعلق معلومات حاصل کرنا مزید آسان بنانا ہے۔
گوگل میپس کی جانب سے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف
RELATED ARTICLES



