ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گوگل پنجاب کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو سائبر سیکیورٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) اور بزنس انٹیلی جنس کے 3 سے 6 ماہ کے سرٹیفکیشن کورسز مفت فراہم کرے گا۔
گوگل ایک لاکھ سے زائد پاکستانی طلبہ کو مفت سرٹیفکیشن کورسز فراہم کرے گا
RELATED ARTICLES



