ٹوکیو: جاپانی فلمی فرنچائز کے معروف دیوہیکل کردار گوڈزیلا کی نئی فلم ’گوڈزیلا مائنس زیرو‘ کا مختصر مگر سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، جس نے فلم کے حوالے سے شائقین کی دلچسپی مزید بڑھا دی ہے۔
’گوڈزیلا مائنس زیرو‘ کا نیا ٹریلر جاری، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
RELATED ARTICLES



