ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر اور ان کی نئی فرینڈ و ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ایک ساتھ پوجا میں شرکت کرنے پر خاموشی توڑ دی۔
’گووندا جس کے ساتھ بھی ہیں، بس خوش رہیں‘، اہلیہ نے حالات سے سمجھوتہ کر لیا
RELATED ARTICLES



