حیدرآباد: معمولی گھریلو تنازعہ نے سنگین رخ اختیار کرلیا، بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق یہ خوفناک واقعہ بھارتی حیدرآباد کے ضلع کاماریڈی میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق گوسانگیکا کالونی کے رہائشی 28



