محترم و مکرمی گورنر صاحب! آپکی توجہ پنجاب ملازمین کے اہم ایشو زکی جانب مبذول کروانے کی جسارت ہے آ پ کے علم میں ہے، ریاست میں ایک نئی ”بدعت “ کا آغاز محکمہ جاتی ہاؤسنگ سکیم کے قیام سے ہوا، نامی گرامی شعبہ جات واپڈا، پی آئی اے، ٹی این ٹی،ریلوے، وکلا ءاور جسٹس اینڈ جرنلسٹس کالونی، ڈی ایچ اے، عسکری،بحریہ، فضائیہ کالونیاں ا یم ڈی اے،. .. ۔
گورنر پنجاب کی توجہ کے لئے!
RELATED ARTICLES



