اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد بنائی جانے والی کونسل میں شمولیت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا دہشت گردی کو جواز بنا کر صوبے کے معدنی ذخائر پر قبضہ کرنا اصل مقصد ہے۔ میری کردار کشی …



