پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر راج کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کے دوران خیبر پختونخوا میں اپنے موجودہ تنظیمی ڈھانچے اور جنید اکبر خان کو صوبائی صدر کے عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ ستمبر میں اسلام آباد کی جانب مجوزہ مارچ کی …



