پشاور: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد یہ سوال اہم ہوگیا ہے کہ گورنر راج دراصل ہوتا کیا ہے؟ گورنر راج کے صوبے کے انتظامی امور پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں اور آئینی طور پر اسے کن حالات میں نافذ کیا جاسکتا ہے؟ پاکستان کے ہر صوبے میں



