کوہاٹ (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخواہ کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی دھمکیوں پر انتہائی سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی قسم کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں، گورنر راج کل لگاتے ہیں آج لگائیں، ابھی لگائیں، مجھے ان چیزوں کی کوئی فکر …



