لاہور/گوجرانوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ میں جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے ‘گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم’ کے ڈیزائن کی اصولی منظوری دے دی ہے۔