گوادر: گوادر کے ساحل پر تقریباً 30 فٹ طویل بلیو وہیل کی لاش ملنے سے تشویش پیدا ہوگئی، نایاب سمندری مخلوق گزشتہ دو روز سے سمندر میں مختلف مقامات پر دیکھی جارہی تھی، جو بالآخر سمندری لہروں کے ساتھ بہہ کر ایسٹ بے کے ساحل تک پہنچ گئی۔
گوادر میں سمندری حیات کا افسوسناک واقعہ، بلیو وہیل مردہ برآمد
RELATED ARTICLES



