44.4 F
Pakistan
Wednesday, November 18, 2026
HomePoliticsگندھارا اسٹریٹجک ڈائیلاگ 2026: 8 ممالک کے بدھ مذہبی رہنماؤں کا اسلام...

گندھارا اسٹریٹجک ڈائیلاگ 2026: 8 ممالک کے بدھ مذہبی رہنماؤں کا اسلام آباد میوزیم ،شاہ اللہ دتہ غاروں کا دورہ

(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری سہ روزہ ‘گندھارا اسٹریٹجک ڈائیلاگ 2026’ کے سلسلے میں 8 مختلف ممالک سے آئے ہوئے بین الاقوامی بدھ مذہبی رہنماؤں اور دانشوروں کے اعلیٰ سطحی وفد نے اسلام آباد میوزیم اور تاریخی شاہ اللہ دتہ غاروں کا دورہ کیا۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments