وفاقی وزیر رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ سال 3500 روپے فی من امدادی قیمت مقرر کی تھی تاہم اس بار گندم کے نرخوں پر کسانوں کو خوشخبری ملے گی۔ ایگریکلچر ایکسپو کے دورے پر میڈیا سے گفتگو میں راناتنویر حسین نے کہا کہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے فصلوں پر اسپرے پر



