اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم کی درآمد سے متعلق کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک میں گندم کے ذخائر، متوقع طلب و رسد اور ترسیل کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔