گلگت: گلگت بلتستان مالیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک اہم مراسلہ ارسال کرتے ہوئے خطے کے عوام کے لیے سستی، آسان اور رعایتی مالیاتی اسکیمیں متعارف کرانے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے مراسلے میں کہا کہ گلگت بلتستان قدرتی وسائل،



