گلگت (قدرت روزنامہ)گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے،پہاڑوں نےسفید چادر اوڑھ لی جس کےبعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ بابوسر،خنجراب اوربرزول کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری جبکہ بعض علاقوں میں بوندا باندی جاری ہے،برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ ٹریفک کے لیے عارضی طور …
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
RELATED ARTICLES



