گلگت: گلگت بلتستان کے عام انتخابات کی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سیاسی درجہ حرارت بڑھاتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں پر تند و تیز حملے کیے ہیں اور ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ کھوکھلے نعروں کے بجائے کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ کریں۔