(24نیوز) گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن میں بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں شوبز شخصیات سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا ،شوبز شخصیات کی شرکت
RELATED ARTICLES



