(24نیوز) گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے ایونٹ میں کوالیفائینگ راؤنڈ ہوا تو کئی حیرت میں مبتلا کرنے والی چیزیں سامنے آئیں جن میں پاکستانیوں کے لئے سب سے اہم یہ تھی کہ پاکستانی ہیرو اور اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم چھٹی پوزیشن پر رہے۔



