لاہور (16 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام (50 تا 65) ہارس پاور کی قرعہ اندازی سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام (50 تا 65) ہارس پاور کی آج 16 ستمبر کو قرعہ اندازی ہونی تھی، جو نا گزیر وجوہات کی



